ترفع حرفی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (علم جفر) حروف مطلوب کو ابجدی ترتیب کے لحاظ سے بلند کرنا یعنی حروف ابجدی میں سے ہر ایک حرف کو حرف مابعد سے بدلنا۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (علم جفر) حروف مطلوب کو ابجدی ترتیب کے لحاظ سے بلند کرنا یعنی حروف ابجدی میں سے ہر ایک حرف کو حرف مابعد سے بدلنا۔